پولیس کا پی ٹی آئی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج


 

لاہور (چیغہ نیوز) پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس کی جانب سے تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کر رہے تھے جہاں پولیس کی جانب سے ان پر لاٹھی چارج کیا گیا ۔ اس کے علاوہ پولیس نے لبرٹی چوک جانے والے راستے بھی بلاک کرنا شروع کردیے ہیں۔ خیال رہے کہ لبرٹی چوک میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد احتجاج کررہی ہے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: