ڈیرہ اسماعیل خان : سائبر کرائم کا بڑا آپریشن


 
ڈیرہ اسماعیل خان (چیغہ نیوز) سائبر کرائم سرکل ڈی آئی خان نے کرک میں ایک ٹیلی کام فرنچائز پر چھاپہ مارا جو کہ جعلی سلیکون فنگر پرنٹس کے ذریعے سموں کو غیر قانونی طور پر ایکٹیو کرنے میں ملوث تھا۔ 

تفصیلات کے مطابق 2800 سے زائد جعلی فنگر پرنٹس ضبط کیے گئے، اسکے علاوہ غیر قانونی طور پر ایکٹیویٹ شدہ سمز، BVS اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز بھی ضبط کیے گئے 

جعلی سلیکون انگوٹھوں کو سموں کی غیر قانونی ایکٹیویشن میں استعمال کیا گیا جو عام طور پر دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں استعمال ہوتی ہیں۔2 ملزمان گرفتار۔ مزید تفتیش جاری ہے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: