جنوبی وزیرستان میں موسلادھار بارش ،سیلابی ریلہ دو بچوں کو بہا لے گیا


جنوبی وزیرستان(چیغہ نیوز ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح جنوبی وزیرستان میں بھی موسلادھار بارش کئی دنوں سے شروع ہے ، شدید بارش کے بعد ندی نالوں میں تغیانی،جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیلابی ریلہ دو بچوں کو بہا لے گیا،  دونوں بچے ندی نالہ کراس کررہے تھے،  دونوں بچوں کی نعشیں نکال لی گئی





SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: