تحریک انصاف کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے



 شیخوپورہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ 


روزنامہ" جنگ" کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے( ن) لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 


دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے( ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: