جنوبی وزیرستان (چیغہ نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،فائرنگ سے ملک بخملی جاں بحق ،وقوعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
ملک بخملی امن کمیٹی کا ممبر تھا
واضح رہے کہ گزشتہ روز لدھا کے علاقے میں حمید اللہ شمیرائی نامی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا
0 coment rios: