نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق


 

خیبر (چیغہ نیوز)  ضلع خیبر تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر انداز گل کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بر قمبرخیل میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر انداز گل کو فائرنگ نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں انداز گل موقع پر شہید ہو گیا۔ ڈی پی او خیبر عمران خان کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دی ہے ، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: