سونے کی قیمت میں کمی



کراچی(ویب ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی جبکہ10  گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے بڑھ کر 124657 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 42 ڈالرز بڑھ کر 1724 ڈالرز فی اونس ہے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: