دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ


 

بلوچستان (چیغہ نیوز ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میں دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ 


کوئٹہ سریاب روڈ پر ولی جیٹ کے علاقے میں دہشتگردوں کا فرنٹیئر کور کی گاڑی پر دستی بم  حملہ،حملہ میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا 


فورسز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فورسز کی گاڑی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ فورسز نے زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: