کراچی(چیغہ نیوز)آج فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1300 روپے اور 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے اور فی 10 قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1630 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1397.46 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
RELATED STORIES
کیا واقعی پاکستان میں ڈالر 207 روپے کا ہوگیا؟ کراچی (چیغہ نیوز) گوگل پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 207 روپے 10 پیسے بتا
مفتاح بھائی تاجر پریشان ہیں، بجلی کے بل پر ٹیکس واپس لیں" مریم نواز نے تاجروں کیلئے آواز اٹھادی اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بلوں
موبائل فونز کے لیے 450 میگا پکسل کیمرے کی تیاری ویب (چیغہ نیوز) ابھی 200 میگا پکسل کیمرے سے لیس کوئی اسمارٹ فون متعارف نہیں ہوا مگر 450 میگا
دعا زہرا کے سسرال کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ آگیا کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی لڑکی دُعا زہرا سے پسند کی شادی کرنے والے لڑکے ظہی
خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ واقعات، 55پولیس افسران و اہلکار شہید خیبر پختونخوا(چیغہ نیوز)خیبرپختونخوا میں رواں سال ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں افسران سمیت
افغانستان : کجکی ڈیم پر دوسرے مرحلے کا کام کا اغاز طالبان حکام کی موجودگی میں ہوگیا افغانستان (چیغہ نیوز )افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کجکی پاور ڈیم پر دوسرے مرحلے کا آغاز آج طال
0 coment rios: