موسلا دھاربارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق


 

مردان (چیغہ نیوز) مردان کے علاقے مصری آباد میں موسلا دھاربارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے 


ریسکیو1122 کے مطابق مصری آباد میں کمرے کی چھت گرنے کے واقعے میں 2بچوں سمیت 3افرادجاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہے جن کو تشویشناک حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو1122 کے مطابق متاثرہ گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: