مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی

فوٹو :فائل 

 

جھنگ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔ 


پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس ملازم کے خلاف خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج ہے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: