دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر راکٹ حملہ

فوٹو :فائل 


بلوچستان (چیغہ نیوز) دہشتگردوں کا ہفتہ دو جولائی کو ضلع کیچ کے علاقے ہیرونک میں دوپہر ساڑھے بارہ بجے فوجی قافلے پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ،حملہ میں فوجی اہلکار زخمی ،اور گاڑی کو بھی ،قافلے میں شامل دو لینڈ کروز اور ایک ویگو گاڑی شدید حملے کی زد میں آئے

فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے گزرتی ہوئی ایک مسافر گاڑی میں دو بچے زخمی ہوئے

حملہ کی زمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی




SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: