پولیس نے 6 سال قبل وفات پا جانے والے پر ایف آئی آر کاٹ دی


فوٹو :فائل 

 

ویب ڈیسک (چیغہ نیوز) کاٹلنگ پولیس نے لازوان دستان قائم کر دی۔ تھانہ کاٹلنگ پولیس نے 6 سال قبل وفات پا جانے والے زاہد پر ایف آئی آر کاٹ ڈالی 


متوفی زاہد پر ایف آئی ار 30 جون کو تھانہ کاٹلنگ میں درج کی گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرحوم اقبال غنی جس نے رپورٹ درج کی تھی پر چند دن قبل فائرنگ کی گئی تھی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

مرحوم نے مرنے سے پہلے بیان نزع میں خود رپورٹ درج کراٸی ہے۔ پولیس حکام نے مزید کہا کہ واقعے کی تفصیل سامنے نہیں آئی تحقیقات کررہے ہیں۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: