لاہور (ویب ڈیسک ) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان سے حلف لیا ۔
نجی ٹی وی 'جیو نیوز "کے مطابق وزیر اعلٰٰی پنجاب کے حلف کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی ،اس موقع پر پاکستان مسلم ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے تقریب میں شرکت کی۔
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کے بعد مسلم لیگ (ن )اور پی پی کے کارکنان نے اپنی اپنی جماعتوں کے حق میں نعرے لگائے۔
0 coment rios: