![]() |
فوٹو :فائل |
شمالی وزیرستان (چیغہ نیوز) شمالی وزیرستان کے تحصیل شیواہ ملک شاہی میں دوران صفائی کنویں زہریلی گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے
واقعہ تحصیل شیواہ کے گاوں ملک شاہی میں ایک کنویں کی صفائی کے دوران پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان آپس میں چچازاد ہیں جن میں جواد وزیر، سہیل وزیر اور منظور وزیر شامل ہے۔ تینوں نوجوانوں کی موت کنویں میں جمع زہریلے گیس کی وجہ سے ہوئی۔
0 coment rios: