شمالی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

فوٹو :فائل 


 

شمالی وزیرستان (چیغہ نیوز) شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی کے علاقے عیدک میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ ،فائرنگ سے دو مقامی اشخاص تاج الدین اور طارق جان جاںبحق  ،حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب 

خیال رہے کے شمالی وزیرستان میں یہ پہلا ٹارگٹ کلنگ نہیں اس سے پہلے بھی کئی دفعہ ٹارگٹ کلنگ ہو چکی ہے کچھ دن قبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شمالی وزیرستان کے  4 سوشل ورکرز کو بھی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا ملزم فرار ہونے میں ایک کامیاب ہوگئے تھے 






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: