دہشتگروں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ


 

بلوچستان (چیغہ نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں گذشتہ رات دہچتگردوں  کا پر سیکورٹی فورسز پر حملہ 


اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کے پوسٹ پر ہوشاپ تل کے مقام پر حملہ کیا گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی جبکہ بعدازاں حملہ آور نامعلوم مقام کی جانب فرار ہوگئے 


حملے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: