![]() |
فوٹو :فائل |
شمالی وزیرستان (چیغہ نیوز ) شمالی وزیرستان کے علاقے گنگی خیل گاوں میں داعش کے جنگجووں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کاروائی ،
جنگجووں کا تعلق داعش کے ذیلی تنظیم ISKPسے بتایا جاتا ہے ، کاروائی میں مزکورہ داعش تنظیم کے تین اہلکار جانبحق ،جانحبق افراد میں کمانڈر سعید اللہ عرف علی کا تعلق افغانستان کونڑ سے ہے، ضیاءالرحمن افریدی عرف طلحہ کا تعلق باڑہ خیبر سے ہے،جبکہ مستقیم خان کا تعلق پبی نوشہرہ سے ہے
0 coment rios: