وزیر ستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے جبکہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں سرگرم تھے۔
RELATED STORIES
آصف زرداری دبئی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے دبئی(چیغہ نیوز) سابق صدر آصف زرداری دبئی میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان م
کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہراکے شوہر ظہیر کی ضمانت میں یکم اگست تک توسیع کر دی کراچی (ویب ڈیسک )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی، عد
پاکستانی علماء کا وفد کالعدم ٹی ٹی پی کے موقف میں نرمی نہ لاسکا فوٹو :فائل کابل (چیغہ نیوز) پاکستان کے جید علماء کرام کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی
شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ شمالی وزیرستان (چیغہ نیوز) گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سیدگئی سیکورٹی فورسز او
دوست مزاری کے وکیل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا فوٹو :فائل اسلام آباد ( ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پنجاب اسمبلی دوست مزاری کے وکیل
مفتاح بھائی تاجر پریشان ہیں، بجلی کے بل پر ٹیکس واپس لیں" مریم نواز نے تاجروں کیلئے آواز اٹھادی اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بلوں
0 coment rios: