کابل(چیغہ نیوز )افغان وزیر خارجہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات بحال ہونے کو ہیں،جلد بھارت افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا،امارت اسلامیہ سفارت کاروں اور دیگر عملے کو سیکیورٹی کی فراہمی اپنا فریضہ سمجھتی ہے
0 coment rios: