کراچی (چیغہ نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر آ گیاہے ، گزشتہ چار روز کے دوران ڈالر 4 روپے 21 پیسے سستا ہو اہے ۔
0 coment rios: