آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

فوٹو فائل 
 

لاہور ( چیغہ نیوز) گندم کی قلت نے آٹا بحران بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی، آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچنے کے خدشات ظاہر کر دیئے۔


صوبائی دارلحکومت میں  آٹا چکیوں پر گندم کی سپلائی بری طرح متاثر ،2200 روپے من والی گندم مہنگی ہوکر 2900 روپےمن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ڈیزل کی قیمتوں میں30 روپےفی لٹر  اضافے نےگندم کیریج  اخراجات50 روپے من تک بڑھادیئ

لاہورآٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن نے بتایا کہ غلہ منڈیوں میں گندم کی قلت 25 فیصد ہوچکی ہے،اس وقت جنوبی پنجاب کی غلہ منڈیوں میں2900 روپے من تک گندم پہنچ چکی۔حکومت نے توجہ نہ دی تو گندم 4ہزار روپے فی من تک پہنچ سکتی ہے




SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: