قبائلی علاقوں کی قومی اسمبلی میں 6 نشستیں ختم کی گئی




اسلام اباد (چیغہ نیوز ) جنوبی وزیرستان کے اب دو کے بجائے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہوگا


تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے اب دو کے بجائے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہوگا، باجوڑ کا بھی دو کے بجائے اب قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہوگا

مہمند کا ایک حلقہ برقرار رکھا، ضلع کرم کے دو میں سے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ختم۔اب دو کے بجائے ضلع کرم سے قومی اسمبلی کا ایک اور  صوبائی اسمبلی کے دو حلقے ہونگے 

اس طرح ضلع اورکزئی کا ایک حلقہ بھی نہ رہا بلکہ ان کو ہنگو کیساتھ شامل کردیا،یہ حلقہ بندیاں 2017 کی مردم شماری پر ہوئی ہے 




SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: