پشاور: ایکسائز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی ، 36کلو گرام چرس برآمد



پشاور(چیغہ نیوز ) بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، تھانہ ڈی آئی خان نے  36 کلو چرس پکڑی


ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا محمود اسلم وزیر نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا گیا ہے، کوئی بھی منشیات سمگلر نہیں بچ سکتا، صوبے بھر میں کاروائیاں جاری ہے، اس سلسلے میں مسعود الحق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر (کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشنز) کے زیر سرپرستی الیاس مروت ایس ایچ او تھانہ ایکسائز ڈی آئی خان ریجن بمعہ دیگر نفری نے ڈھیرہ بکر روڈ نزد دریا خان برج گاڑی نمبری AZC 685 کو روک کر تلاشی کے دوران  گاڑی سے  36 کلو چرس برآمد کر لی ہے

ملزم محمد نزیر ولد محمد رحیم ساکن کوئٹہ کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا ہے





SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: