جنوبی وزیرستان(چیغہ نیوز ) جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،ہر قسم کے اسلحہ،ایمونیشن کی نمائش اور لے جانے پر پابندی لگا دی گئی
تفصیلات کے مطابق زلی خیل اور خوجل خیل قبائل کے درمیان جاری زمینی تنازعہ کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی جانب سے جنوبی وزیرستان خصوصاً وانا میں ہر قسم کے اسلحہ / ایمونیشن کی نمائش اور لے جانے پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائیگی
0 coment rios: