(کمانڈر ملا پیر اغا کی گاڑی حادثے کے بعد (فوٹو فائل
افغانستان (چیغہ نیوز) افغانستان طالبان کا ایک معروف کمانڈر ملا پیر آغا حج سے واپسی پر کابل سے قندھار جاتے ہوئے غزنی میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے
ان کی ہلاکت اور ٹریفک حادثے کی کی تصدیق کرتے ہوئے طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پیر آغا ابھی حج سے واپس آئے تھے اور اپنے گھر جا رہے تھے
اس ٹریفک حادثے میں دیگر افراد کی ہلاکت اور واقعے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔
افغان صحافی عبدالحق عمری نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ پیر آغا قندھار کے سابق پولیس چیف جنرل عبدالرزاق کی گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے
0 coment rios: