بلوچستان (چیغہ نیوز ) گوادر میں پورٹ کی سیکورٹی کیلئے تعینات فورسز پر دہشتگردوں کا بم حملہ
گذشتہ شب نو بجے دہشتگردوں نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ روڈ پر قائم جی ٹی کے مینانٹری گیٹ کے سیکورٹی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا
پورٹ اور جی ٹی کے سیکورٹی کیلئے قائم فوجی چوکی پر بم حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا
حملے کی زمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبل کی ہیں
0 coment rios: