پشاور (چیغہ نیوز )پشاور کے علاقے متنی میں پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی منگنی کرائی تھی، شادی سے انکار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
0 coment rios: