نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

 

    


بلوچستان (چیغہ نیوز ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعہ کے روز فائرنگ عبدالکریم نامی  لیویز فورس کا سپاہی جاں بحق

تفصلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ،واقعہ باغبانہ لونڈو کراس کے قریب پیش آیا۔ قتل ہونے والے دونوں باپ بیٹے ہیں جو موٹرسائیکل پر سوار تھے۔ تعلق ضلع سوراب آرچونو سے بتایا جاتا ہے ۔عبدالکریم لیویز فورس کا سپاہی ہے

مقامی انتظامیہ نے لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا اور مزید تفتیش شروع کردی ابتک کے اطلاعات کے مطابق واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے




SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: