انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی


 

فوٹو :فائل 

کراچی (چیغہ نیوز ) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ پانچ پیسے سستاہو  کر 208 روپے  75 پیسے کی سطح پر آگیا۔ 


خیال رہے کہ گزشتہ روز دن کے اختتام پر ڈالر 209 روپے  80 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا ۔ 


ادھر پاکستان سٹاک ایکس چینج 100انڈیکس میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، تاوقت تحریر  سٹاک مارکیٹ   45پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 303 پرٹریڈکررہی تھی 






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: