نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور خواجہ سرا قتل


 

پشاور(چیغہ نیوز) پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر ملزم نے فائرنگ کر کے شہناز نامی خواجہ سرا کو قتل کر دیا 


دلہ زا ک روڈ پر شبقدر کے رہائشی خواجہ سرا شہناز کو ملزم نے زبانی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس کے طابق ملزم نے زبانی تلخ کلامی کے بعد خواجہ سراشہناز پر فائرنگ کی جس سے وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ مقتول خواجہ سرا شہناز کا تعلق شبقدر سے ہے۔ پولیس نے واقعے سے متعلق شواہد اکھٹے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: