سرکاری گاڑی کی ٹکر سے 2 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی


 

لاہور (چیغہ نیوز) لاہور کے علاقے شالیمار میں سرکاری گاڑی کی ٹکر سے 2 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ 


پولیس کے مطابق حادثےکا مقدمہ متوفیہ سکینہ کے والدکی مدعیت میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف درج کرلیا گیا۔ 


ایف آئی آر کے مطابق سرکاری گاڑی شہری نواز چوہدری کےگھرآئی تھی، سرکاری گاڑی کی ٹکر سے بچی زخمی ہوئی جسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: