فوٹو :فائل |
کراچی (ویب ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے 62 پیسے اضافہ ہوہاے جس کے بعد ڈالر 232.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے
0 coment rios: