شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسزز کے قافلے پر خود کش حملہ

فوٹو :فائل 

 

شمالی وزیرستان (چیغہ نیوز) گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسزز کے کانوائے پر موٹر سائیکل خود کش حملہ،حملے میں 15سیکیورٹی اہلکار زخمی،دو کی حالت تشویناک

بلوچستان قافلہ

 

ایسی طرح دہشتگردوں کا ہفتہ دو جولائی کو بلوچستان  ضلع کیچ کے علاقے ہیرونک میں دوپہر ساڑھے بارہ بجے فوجی قافلے پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ،حملہ میں فوجی اہلکار زخمی ،اور گاڑی کو بھی ،قافلے میں شامل دو لینڈ کروز اور ایک ویگو گاڑی شدید حملے کی زد میں آئے 


فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے گزرتی ہوئی ایک مسافر گاڑی میں دو بچے زخمی ہوئے 


حملہ کی زمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: