ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی

فوٹو :فائل 

 

کولکتہ (چیغہ نیوز) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں ایک ہم جنس پرست جوڑے نے آپس میں شادی کرلی۔ ابھیشک رے اور چتانیا شرما کی شادی کی تقریب 3 جولائی کو ہوئی جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں۔ 


انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کی تقریب میں ان کے اہل خانہ اور دوست احباب بھی شریک ہوئے۔ ہم جنس پرست جوڑے نے اپنی شادی میں تمام رسومات ادا کیں اور ان کی تصاویر کو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: