لکی مروت(چیغہ نیوز) ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی میں سیلابی ریلے میں دو افراد ڈوب کر جاں بحق،ایک زخمی
تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک آٹھ سالہ بچی اور پچاس سالہ اقبال شامل ہے سب ڈویژن انتظامیہ کے مطابق حادثے کے شکار تین افراد موٹر سائیکل پر پانی عبور کر رہے تھے کہ ریلے کی زد میں آگئے،آٹھ سالہ بچی کی لاش رات کو اور اقبال کی لاش صبح نکال لی گئی، تیسرے شخص کو زخمی حالت میں پانی سےنکال لیا گیا
0 coment rios: