شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور ہلاک

 

فوٹو :فائل 

شمالی وزیرستان (چیغہ نیوز)  سرکاری ذرائع کے مطابق پاک  افغان سرحد سے متصل پاکستانی پوسٹوں کنجیرا، وارگر سر کے قریب باڑ کاٹنے کی کوشش سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور مارا گیا. جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی ثاقب زخمی بھی ہوئے






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: