پاکستان (چیغہ نیوز ) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔ مہنگا پیٹرول خریدنے سے تنگ آکر شہری نے اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی
شہری گل بیگ کا تعلق شکار پور سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری نے موٹر سائیکل کو آگ لگائی، جائے وقوعہ پر موجود شہریوں نے موٹر سائیکل پر لگی آگ کو بجھا دیا۔
گل بیک کا کہنا ہے کہ مہنگائی ایسی طرح رہی تو خود کو بھی آگ لگا دوں گا
0 coment rios: