فوٹو :فائل |
صوابی (ویب ڈیسک) صوابی کے علاقے کڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بخت منیر شہید ہو گئے
ہیڈ کانسٹیبل بخت منیر صب کے اوقات میں گھر سے ڈیوٹی کے لیے دفتر جا رہا تھا نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
0 coment rios: