اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی نمائندہ افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

 




افغانستان (چیغہ نیوز ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی نمائندہ ریچرڈ بنیٹ نے دس روزہ رپورٹنگ مہم کے بعد افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے کابل میں ملاقات


رچرڈ بنیٹ نے کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے بہتر اور معلومات شئیر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا، رچرڈ بنیٹ نے کہا کہ اپنی رپورٹ میں وہ تمام پہلوؤں پر لکھیں گے

وزیر خارجہ نے انھیں اپنی رپورٹ میں افغانستان کی صحیح صورت حال لکھنے، موجودہ نظام کا سابقہ نظام کے ساتھ موازنہ کرنے اور اس کے نتیجے میں واقع ہونے والی مثبت تبدیلی واضح کرنے کا مطالبہ کیا۔ آخر میں رچرڈ بنیٹ نے کہا کہ مستقبل میں وہ اپنی معلومات واضح کریں گے۔




SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: