جنوبی وزیرستان : گورگرہ ملکیتی تنازعہ شدید اختیار کیا کر گیا، 1 شخص ہلاک






 

جنوبی وزیرستان(چیغہ نیوز ) وانا گورگرہ ملکیتی تنازعہ جھڑپ میں 1 شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں بعض شدید زخمی ہونے والے افراد کو ڈیرہ اسماعیل خان اور ملتان منتقل کردیے،مقامی ضلعی انتظامیہ ،پولیس فورس ، علماء ،واناال سیاسی پارٹیز نے دونوں متحارب قبائل کے مابین کامیاب مذاکرات کرکے فائربندی کی گئی 


ڈی سی  ساوٴتھ وزیرستان امجد معراج نے گورگرہ ملکیتی تنازعہ کی پاداش میں 20 دن کے لیئے  دفعہ 144 نافذ کردیاگیا 

دوسری جانب پولیس فورس نے ڈی پی او ساوٴتھ ساوٴتھ وزیرستان خان زیب خان مہمند کے فوری ہدایت پر وانا کے تمام داخلی راستوں پر ناکہ بندیاں کرکے مذکورہ متحارب قبائل کے متعدد مشران کو گرفتار کردیئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ بھی تحویل میں لے لی ہیں 


ڈی سی ساوٴتھ وزیرستان نے غیرقانونی اسلحہ کی نمائش اور بارودی مواد کے نقل وہرکت پر 20 دنوں کے لیے پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 کا اعلان کردیاگیا 


یاد رہے کہ مذکورہ تنازعہ پچھلے 6 دنوں سے جاری ہیں جوکہ مقامی ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس اب تک بے بس نظر اتھی ہیں






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: