ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

فوٹو :فائل 


 

لاہور (ویب ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے ۔ 


تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے اضافہ ہو اہے جس کے بعد ڈالر 207 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: