بلوچستان(چیغہ نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار پرنس ہوٹل ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی لیویز موبائل پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے
لیویز ذرائع کے مطابق لیویز موبائل بازار جوہان کراس ایریا میں معمول کی گشت پر تھا کہ پرنس ہوٹل جوہان کراس ایریا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار محمد حمزہ اور ثناءاللہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراو کرکے مزید چیکنگ شروع کردی ہے
0 coment rios: