آسلام اباد (چیغہ نیوز) وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔
ایک بیان میں عبدالقادر پٹیل نے بتایا کہ 2030 تک پاکستان کی آبادی تقریبا 30 کروڑ ہو جائے گی۔
پاکستان کی آبادی کم کرنے کا حل پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے صحت نے کہا کہ اگر زیادہ بچے پیدا کرنے ہیں تو کسی ایسے ملک چلے جائیں جہاں مسلمان کم ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا میں قانون کم ہیں لیکن ہمارے یہاں ایک ایک چیزکے 10، 10 قانون بنے ہوئے ہیں۔
0 coment rios: