ایسی حکومت تشکیل دینے کیلئے کام کرنا ہوگا جو عوام کی امنگوں کے مطابق ہو : صدر عارف علوی

فوٹو :فائل 

 

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جمہوریت ، میڈیا اور سٹیبشلمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  سب کو ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کیلئے کام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ 


نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق صدر پاکستان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں ،  جمہوریت ، میڈیا اور سٹیبشلمنٹ کو ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کیلئے کام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ 


صدر مملکت نے مزید کہا کہ جمہوریت  کو مفاد پرستوں کے ہاتھوں ہائی جیک نہیں ہونے دیا جا سکت ا، اللہ تعالیٰ ہماری رہنمائی فرمائیں ۔ آمین






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: