نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فوٹو :فائل 

 

بلوچستان (چیغہ نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں بروز جمعہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا 


فائرنگ کا واقعہ خضدار کے علاقے کھنڈ رسول آباد میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت حاجیخان میراجی کے نام سے ہوا ہے

لاش کو اسپتال منتقل کرکے ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا، تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکےہیں


خیال رہے کہ چوبیس گھنٹے کے دورانیہ میں خضدار میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، گذشتہ روز خضدار کےعلاقے زہری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا تھا جسکی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی جس  کا تعلق خضدارکے علاقے مولہ سے بتایا جارہا ہے۔






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: