دعا زہرا کی عمر کا تعین ہو گیا ، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

فوٹو :فائل


کراچی (ویب ڈیسک )کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلئے کیئے گئے میڈیکل کی رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے ۔ 


نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق میڈیکل ٹیم نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال سے کم ہے ، دعا زہرا کے عمر کے تعین کیلئے محکمہ سندھ نے دس رکنی میڈیکل بورڈ بنا یا تھا عمر کے تعین کیلئے دعا کے دانتوں ، کلائی اور کہنی کے ایکسرے لیے گئے 






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: