لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے، حافظ حمداللّٰہ کا بیان



اسلام آباد(چیغہ نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔ 


اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ کسی نہ کسی صورت میں کہیں نہ کہیں سے لاڈلے کو سہولت دی جارہی ہے۔پی ڈی ایم ترجمان نے یہ بھی کہا کہ لاڈلے کو عدالت نے آئین شکن اور امریکی سازشی بیانیہ میں جھوٹا ثابت کیا ہے۔اُن کا کہنا تھاکہ بدقسمتی سے کچھ کرداروں کی جانب سے حوصلہ افزائی ہو رہی ہے






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: