نامعلوم افراد کا ریموٹ کنٹرول بم سے فوجی چھاؤنی پر حملہ

فوٹو :فائل 

 

بلوچستان (چیغہ نیوز) گذشتہ شب دہشتگردوں  نے  ڈیرہ مراد جمالی میں زیر تعمیر فوجی چھاؤنی کے مرکزی دروازے پر بارودی مواد نصب کرکے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا


اس دھماکے کے نتیجے میں مرکزی دروازہ تباہ ہوا اور ڈیوٹی پر معمور دو اہلکار زخمی ہوئے


حملہ کی زمہ داری متحریک تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز نے قبول کی 






SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: