دانہ سر کوچ حادثہ میں زخمی حافظ امین موت کے وقت اذان دے کے اللہ کو پیارے ہوئے،ویڈیو وائرل

 



کوئٹہ (چیغہ نیوز )ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی تھی ، حادثے میں 19افراد جاں بحق اور 15سے زائد افراد زخمی ہو گئے  تھے جس میں  حافظ امین نامی بندہ زخمی ہوئے تھے  حافظ امین موت کے وقت اذان دے کے اللہ کو پیارے ہوئے

ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ حافظ امین کس طرح اذان دے رہے ہیں





SHARE THIS

Copy Url

Author:

HELPER NETWORK is a blog provide blogger templates for free Read More

0 coment rios: